راجہ بشارت نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم دے دیا

0
36

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کی سیمل وحید کی درخواست پر سماعت ہوئی

سیمل وحید نے کہا کہ یہ اس طرح کمیشن کے فورم کو لائٹ انداز سے لیں گے تو فورم کیسے چلے گا،الطاف ابراہیم نے راجہ بشارت کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ نے ابھی تک جواب کیوں جمع نہیں کرایا،سیمل وحید نے کہا کہ 10 سے زیادہ بار راجا بشارت کے وکیل سے جواب دینے کی درخواست کی گئی، احکامات پرعمل نہ کرنے پر راجا بشارت کیخلاف توہین کمیشن کی کارروائی کی جائے،

الطاف ابراہیم قریشی نے کہا کہ کمیشن اس طرح توہین کی کارروائی نہیں کرسکتا، ایسے تو نظام نہیں چل سکتا، درخواست گزار کو لاہور سے آنے جانے کے اخراجات ادا کریں،عدالت دوسرے فریق کو پیغام دینے کیلئے یہ اقدامات کرتی ہے،وکیل راجہ بشارت نے کہا کہ راجا بشارت نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کراچکے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

الطاف ابراہیم قریشی نے کہا کہ راجا بشارت کا تحریری جواب 3 دن کے اندر کمیشن کے پاس جمع کرائیں،جواب کی کاپی درخواست گزار کو پہلے فراہم کی جائے، راجا بشارت نااہلی کیس میں حتمی دلائل 8 اکتوبر ہوں گے،

Leave a reply