راجہ پرویز اشرف کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس، عدالت نے 4 برس بعد سنایا بڑا فیصلہ
راجہ پرویز اشرف کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس، عدالت نے 4 برس بعد سنایا بڑا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف 4سال بعد بری ہو گئے،
احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپگو میں غیرقانونی بھرتی کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے راجہ پرویز اشر ف کو بری کرنے کاحکم دیدیا،احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے فیصلہ سنایا
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟
عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی
میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے
فیصلہ آنے کے بعد راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں انصاف مل گیا ہے،ایسے مقدمے میں بری ہوا جس کا کوئی سر پیر نہیں،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے،
ن لیگ، پیپلز پارٹی کے بعد ایک اور اپوزیشن جماعت نے نیب آرڈیننس کی مخالفت کر دی
نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کے اگلے روز سپریم کورٹ میں چیلنج
نیب ترمیمی آرڈیننس، وزیراعظم کس کو این آر او دینا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب کا انکشاف
نیب ترمیمی آرڈیننس کیوں لایا گیا؟ سعید غنی نے لگایا وزیراعظم پر سنگین الزام