لاہور:کشمیر "پوسٹر بوائے” برہان وانی شہید کے یوم شہادت کے حوالے سے راجہ ریپسٹار کا نیا ترانہ ریلیز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس ترانے میں برہان وانی کی شہادت کے حوالے سے خراج تحسین پیش کرنا اورکمشیریوں کوحوصلہ دینا مقصود ہے
اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ راجہ رپیسٹآر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری ثپوت برہان وانی کے جزبہ جہاد کو بھی اجاگر کیا گیا ہے اورساتھ ساتھ بھارتی مظالم کی بھی منظرکشی کی گئی ہے
https://www.youtube.com/watch?v=s2p0iWMRWgI
یاد رہے کہ راجہ ریپسٹار کشمری کی تحریک آزادی کے لیے ایک منفرد انداز سے کشمیری نوجوانوں کا خون گرمانے کے لیے ایسے جہادی نغمے پیش کرتے رہتے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ ساتھ کشمیریوںسے محبت کرنے والوں کوبھی ایک حوصلہ اورعزم مصمم دینے کی کوشش کرتے ہیں