مزید دیکھیں

مقبول

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی...

وینٹی لیٹر پر موجود ایئر ہوسٹس کی عزت لوٹنے والا گرفتار

بھارت میں ہسپتال کے وینٹی لیٹر پر موجود ایئر...

اداکارہ نادیہ حسین نےایف آئی اے کے سامنے پیسوں کا اعتراف کرلیا

اداکارہ نادیہ حسین نے شوہر کی جانب سے پیسے...

قیصر شریف فارغ، شکیل ترابی جماعت اسلامی کے ترجمان مقرر

شکیل احمد ترابی جماعت اسلامی پاکستان کے نئے سیکرٹری...

عظمی بخاری کی صحافیوں کو 5 مرلے کا پلاٹ دینے کی یقین دہانی

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا فوٹوجرنلسٹ...

راجہ بشارت نااہلی کیس، محفوظ فیصلہ ایک بار پھر موخر

راجہ بشارت نااہلی کیس، محفوظ فیصلہ ایک بار پھر موخر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،

نااہلی کی درخواست راجا بشارت کی سابقہ اہلیہ سیمل وحید نے دائر کر رکھی ہے، وکیل درخواست گزارکی جانب سے موقف اختیارکیا گیا ہے کہ وزیرقانون پنجاب نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا ہے،راجا بشارت کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔

عدالت نے راجا بشارت کی نااہلی سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ موخر کردیا،جسٹس محسن اخترکیانی کی عدم دستیابی کے باعث محفوظ شدہ فیصلہ نہ سنایا جاسکا،عدالت نے نااہلی کیس کی سماعت ملتوی کردی،

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

واضح رہے کہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 28 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan