رانا ثناء اللہ کی عدالت پیشی، فردجرم عائد ہو گی یا نہیں؟

0
37

مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو عدالت پیش کر دیا گیا.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،رانا ثناء اللہ کے منشیات کیس کی سماعت آج ہو گی، رانا ثناء اللہ کو سپیشل سنٹرل جج خالد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے،بارش کی وجہ سے ن لیگی کارکنان ابھی تک رانا ثناء اللہ کے ساتھ یکجہتی کے لئے عدالت نہ پہنچے.

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں کتنی ہوئی توسیع؟ اہم خبر

گزشتہ سماعت پر عدالت نے را ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع کی تھی، عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد کیس میں توسیع کی، رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی ویڈیو سیف سٹی نے عدالت میں پیش کر دی جس پر رانا ثناء اللہ کے وکیل نے کہا کہ ویڈیو سے رانا ثناء اللہ کا موقف سچ ثابت ہو رہا ہے، اے این ایف نے رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عاید کرنے کی درخواست کی.

اے این ایف نے عدالت سے استدعا کی کہ رانا ثنااللہ سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے،

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

Leave a reply