وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

rana sana

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناسازہو گئی،

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت میں خرابی کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو گزشتہ رات ہائی بلڈ پریشر کے باعث ایف آئی سی منتقل کیا گیا تھا، رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی، بلڈ پریشر اورطبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بلڈ پریشر 160/120 تھا، بخار کے ساتھ دل کا درد بھی تھا،

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ 4 گھنٹے ایف آئی سی میں داخل رہنے کے بعد گھر منتقل ہو گئے،ایم ایس کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر داخلہ کے مختلف ٹیسٹ کئے،خطرے کی بات نہیں

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

Comments are closed.