مزید دیکھیں

مقبول

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

تہران: ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک...

پشاور:گھروں پر حملے کر کے ویڈیوز بنانیوالے ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور: حیات آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کے چکر...

ٹائیگر ووڈز اور ونیسا ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی دوستی کے چرچے

معروف گولفر ٹائیگر ووڈز اور ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی...

سوچ عورت ایوارڈ .تحریر:عنبریں حسیب عنبر

عالمی یومِ خواتین پر ہمیں ہیومن رائٹس کونسل آف...

سینئیر اداکار راشد محمود کاشمیری کا پی ٹی وی پر کام نہ کرنے کا اعلان

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارمحمد راشد محمود کاشمیری نے پی ٹی وی پرمستقبل میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق سینئیر اداکار راشد محمود نے کہا کہ پی ٹی وی نے محرم الحرام میں مرثیہ پڑھنے پر 620 روپے کا چیک بھیج کر میری 40 سالہ خدمات کی تضحیک کی ہے لہذا آئندہ میں یہاں کام نہیں کروں گا۔

واضح رہے کہ راشد محمود پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک سینئر اداکار ہیں۔ جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

سینئیر اداکار کو حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا ہے

کرونا وائرس کے حملوں کے 6 ماہ بعد تھیٹر بحال، کراچی آرٹس کونسل کا تھیٹر میلے کا اعلان

اشتیاق احمد کی جاسوسی ناول سیریز انسپکٹر جمشید جلد ویب سیریز کے طور پر سامنے آئے گا