رواں برس کے پانچ ماہ میں پنجاب میں گینگ ریپ کے ایک دو نہیں بلکہ 50 سے زائد واقعات

0
36
رواں برس کے پانچ ماہ میں پنجاب میں گینگ ریپ کے ایک دو نہیں بلکہ 50 سے زائد واقعات

رواں برس کے پانچ ماہ میں پنجاب میں گینگ ریپ کے ایک دو نہیں بلکہ 50 سے زائد واقعات

پنجاب کے شہری علاقوں میں جرائم کی شرح میں اضافہ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

تحریک التواء کار مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروائی جس میں کہا گیا کہ لاہور سمیت صوبے پنجاب کے شہری علاقوں میں جرائم کی شرح غیرمعمولی طور پر بڑھ گئی محکمہ پولیس کے اعداد وشمار کے مطابق رواں سال معمول کے مقابلے میں سنگین نوعیت کے جرائم میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جن میں ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں کی شرح زیادہ رہی پولیس رپورٹ کے مطابق 2021 کے پہلے چار ماہ میں سنگین نوعیت کے6525 مقدمات درج ہوئے جبکہ رواں سال میں چارماہ کے دوران 7634 مقدمات درج کیے گئے

اسی طرح رواں سال میں 4 ماہ کے دوران 1232 قتل، جبکہ گذشتہ سال 1214 افراد کوقتل کیا گیا اس سال چھ ماہ کے دوران اندھے قتل کی 151جبکہ 2020کے اسی دورانیے میں 136 وارداتیں ریکارڈ ہوئیں ڈکیتی مزاحمت پر قتل میں دیگر شہروں کی نسبت لاہور پہلے نمبر پر رہا جہاں 10 شہریوں کو قتل کیا گیا گذشتہ سال لاہور میں سال کے پہلے 4ماہ کے دوران چار افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا تھا رواں سال ڈکیتی اور راہزنی کی 6158 جبکہ گذشتہ سال5120وارداتیں ریکارڈ ہوئیں اسی طرح رواں سال 4 ماہ میں گینگ ریپ کے 57 واقعات جبکہ 2020 میں 56 واقعات ریکارڈ ہوئے

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ

6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی

حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار

لاہور میں مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف

لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت عوام کو کھلانے والے ملزمان گرفتار

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

صلح کے بہانے مطلقہ بھابھی کو جیٹھ نے قتل کر دیا

پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروپ کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

شادی شدہ خاتون سے سات افراد کی اجتماعی زیادتی،ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے

Leave a reply