رواں دنوں کے دوران تین ڈکيتی کی وارداتيں ہوٸی :کھاریاں

کھاریاں: رواں دنوں کے دوران تین ڈکيتی کی وارداتيں ہوٸی،تھانہ ڈنگہ افسران فوٹو سیشن تک محدود

ڈنگہ میں ڈکيتوں کی وارداتوں کا سلسلہ بدستور جاری،بینک ملازم کو لوٹ لیا، اس کے علاوہ تین اسلحہ بردار مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائيکل سوار شخص مجاہدانجم سے نقدی رقم اور موبائل سمیت دیگر قیمتی دستاویزات چھین کر فراراور ڈکيتی واردات تھانہ ڈنگہ کے علاقے میرج ہال کے قریب پیش آٸیں،ڈکیت فرار،پولیس

Comments are closed.