گلگت: جی بی اے 4 نگرون کے 25 پولنگ اسٹیشنزکا نتیجہ آگیا ،اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان سے انتخابات کے نتائج آنے شروع ہوگئے ہیں اورتازہ ترین جونتیجہ سامنے آیا ہے اس کے مطابق جی بی اے 4 نگرون میں سخت مقابلہ ہے
ذرائع کے مطابق اس حلقے میںاسلامی تحریک پاکستان کےمحمدایوب وزیری 3ہزار443ووٹ لےکرآگے ہیں
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان اے 4 نگرون سے پیپلزپارٹی کےامجدحسین 3ہزار110ووٹ لےکرپیچھے پیچھے آرہے ہیں
ذرائع کے مطابق ایسے دہی دیگرعلاقوں سے ایسے ہی ملے جلے نتائج آرہے ہیں
جی بی اے 6 ہنزہ ،34 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کےعبیداللہ بیگ 2361 ووٹ کے ساتھ آگے آزاد امیدوار نورمحمد 1927 ووٹ دوسرے نمبرپرجبکہ تیسرے نمبر پرآزاد امیدوارکامل جان 1465 ووٹ حاصل لے چکے ہیں
جی بی اے 16 دیامر2، 14 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری اورغیرحتمی نتیجہ:مسلم لیگ ن کے محمدانور 1922 ووٹ :پی ٹی آئی کےعتیق اللہ 1642 ووٹ :مسلم لیگ ق کے عبدالعزیز 1411 ووٹ
جی بی اے12شگر،12پولنگ اسٹیشنزکاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ:پیپلزپارٹی کےعمران ندیم 1617 ووٹ :پی ٹی آئی کےراجااعظم خان966ووٹ :مسلم لیگ ن کے طاہرشگری 509 ووٹ
جی بی اے 19 غذر1 ،6 پولنگ اسٹیشنزکاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ:تحریک انصاف کے ظفر محمد 501 ووٹ لےکر آگے:آزاد امیدوار نواز خان ناجی 244 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر:آزادامیدوار شکیل احمد 57 ووٹ لے کرتیسرے نمبر پرہیں
جی بی اے 12 شگر ،5 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ:پیپلزپارٹی کے عمران ندیم 435 ووٹ لے کر آگے:تحریک انصاف کےراجا اعظم خان 330 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر
مسلم لیگ ن کے طاہرشگری 68 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پرہیں