ریٹائرڈ پولیس آفیسر خاتون نے مہنگی گاڑی کہاں سے لی حقیقت سامنے آگئی

0
31

ریٹائرڈ پولیس آفیسر خاتون نے مہنگی گاڑی کہاں سے لی حقیقت سامنے آگئی

باغی ٹی وی : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جب ایک خاتون نے مہنگی گاڑی میں بیٹھ کر ویڈیو بنوائی تو ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہیں جس کے جواب اس Limborchini کار میں‌ بیٹھی خاتون نے کہا میں پاکستان میں پولیس آفیسر تھی اور اب ریٹائرڈ ہوں‌.

اس حوالے سے لوگوں میں کافی چہ مگوئیاں پائی جاتی تھیں کہ ایک پولیس کی نوکری کرنے والی خاتون کے پاس اتنی قمتی اور مہنگی گاڑی کہاں‌سے آئی .

لیکن اس ویڈیو کی حیقت سامنے آگئی ہے جب اس خاتون جو کہ سابق پولیس آفیسر ہے کی بیٹی نے بتایا کہ ہم نے ٹک ٹاک پر ایک فنی ویڈیو بنائی تھی جو کہ وائرل ہوگئی .یہ ہماری کار نہیں تھی . یہ ایک کار شو تھا جس میں بیٹھ کا فنی ٹک ٹاک جوک بنایا تھا . ا س سلسلے میں ہمارا مقصد جھوٹ بولنا نہیں تھا کہ بلکہ ایک فن تھا ، سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ویڈیو کو پسند کیا . اور میری ماں کو دنوں‌میں اتنا مشہور کردیا


اس پر خاتون سابق پولیس آفیسر کی بیٹی نے اپنی ماں کا رد عمل لیا تو اس سابق پولیس آفیسر خاتون نے سب دیکھنے والوں‌کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بہت شکریہ جنہوں نے مجھے راتوں رات ایک سیلبرٹی بنا دیا .

پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ، ویڈیو وائرل

Leave a reply