مقبوضہ بیت المقدس :فلسطینیوں پرمظالم کا بدلہ:صہیونی بستیوں پر میزائل حملے شروع ہوگئے:حملے کس نے کیئے؟جان کرمسلمان خوش ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی میں اسرائيلی بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل برسا رہے ہیں۔
WATCH: Sirens wail as rockets are intercepted over the Israeli city of Ashkelon pic.twitter.com/a7VnRDKygY
— BNO News (@BNONews) May 10, 2021
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
فلسطینیوں کے میزائل حملوں کے بعد جنگ گلی کوچوں تک پھیل گئی pic.twitter.com/WXClqGQNjd
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 11, 2021
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد الاقصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
WATCH: Sirens wail as rockets are intercepted over the Israeli city of Ashkelon pic.twitter.com/a7VnRDKygY
— BNO News (@BNONews) May 10, 2021
عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی میں اسرائيلی بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل برسا رہے ہیں۔ صہیونی ذرائع کے مطابق کئی درجن میزائل مقبوضہ فلسطین میں گرے ہیں۔
فلسطینی مجاہدین کے میزائل حملے اسرائیلی ٹیکنالوجی اور امریکی پیٹریاٹ نظام فیل ہوگیا
مسلمانوں اوریہودیوں کے درمیان عظیم جنگ چھڑنے کے امکانات پیدا ہوگئے
اسرائیلیوں نے اسرائیل چھوڑنا شروع کردیا ، کوئی امریکہ توکوئی برطانیہ دوڑ گیا pic.twitter.com/OrPSMYkHRK
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 11, 2021
عزالدین قسام بریگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیلی بربریت کا بھر پور جواب دیا جائےگا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی کا محاصرہ کررکھا ہے اور مسجد الاقصی اور اس کے اطراف میں صہیونی فوج نے فائرنگ کرکے اب تک 350 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
فلسطینی مجاہدین کے میزائل حملوں میں تیزی آگئی
اسرائیلی ائیرپورٹ پربھگڈرمچ گئی،طیارے تباہ،فوجی جہنم واصل
اسرائیلی یہودیوں نے امریکہ اور بھارت سے مدد مانگ لی pic.twitter.com/4bYP07idOa
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 11, 2021