مزید دیکھیں

مقبول

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

پاکستان دشمنی پر پاکستانی قوم کا بھگوڑے عادل راجہ کے منہ پر تھپڑ

پاکستان کا بھگوڑا عادل راجہ بازنہ آیا، پاکستان دشمنی...

بنوں کینٹ حملے کا پانچواں خودکش حملہ آور افغان نکلا

بنوں کینٹ میں 4 مارچ کو ہونے والے خودکش...

ممبئی سے نیویارک جانے والی فلائٹ کو دوران پرواز بم کی دھمکی

بھارت کے شہر ممبئی سے نیویارک جانے والی پرواز...

ریاست کو حق ہے کہ وہ ڈنڈا اٹھائے…..ایسا کس نے کہہ دیا

ریاست کو حق ہے کہ وہ ڈنڈا اٹھائے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی پنجہ آزمائی کا حل بھی سیاسی ہی ہوتا ہے،فضل الرحمان اور دیگر سیاسی جماعتوں کے حکومت کو گھر بھجوانےکے ارمان دیوانے کی بڑھکیں ہیں ،ریاست کو حق ہے کہ وہ ڈنڈا اٹھائے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے،

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بیانیے کی حوصلہ شکنی ہوگی ،احتجاج سیاسی جماعتوں کا آئینی اور قانونی حق ہے ،27 اکتوبر کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے،قوم کی یکجہتی کو پارا پارا کرنے کی سازش کو حکومت برداشت نہیں کرے گی.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ابھی تک اعلانات تو کر رہی ہیں لیکن حتمی کوئی فیصلہ سامنے نہیں آ رہا، اے این پی نے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ مولانا اسلام آباد پہنچ گئے تو ہم بھی ساتھ دیں گے، جماعت اسلامی نے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan