ریاست مدینہ کے حوالے سے ناقدین کی عجیب ذہنیت ، عمران خان پھر تنقید کے نشانے پر

0
40

ریاست مدینہ کے حوالے سے ناقدین بھی عجیب زہنیت رکھتے ہیں‌ عمران خان تنقید کے نشانے پر کیوں

باغی ٹی وی : وزیر اعظم پاکستان نے کھل پردے کی حمایت کی ہے. جس پر ان لوگوں نے بھی تنقید شروع کردی ہے جو کہ ہمیشہ کسی بات پر ریاست مدینہ کا طعنہ دیتے ہیں‌ اور خود کو دین پسندوں میں شمار کرتے ہیں‌ کوئی زیادتی کا واقعہ ہوجائے تو کہتے ہیں کدھر ہیں نام نہاد ”ریاستِ مدینہ“ کے امیرالمومنین؟ اور ریاستِ مدینہ ثانی الباکستانی کے امیرِ المومنین ریاستِ مدینہ کی تقلید میں فحاشی٫ بے راہ روی اور پردے پر بیان دیتے ہیں تو سب کو اپنی اپنی ”آزادی“ کی فکر پڑ جاتی ہے . اس حوالے سے صحافی اور اینکر پرسن جمیل فاروقی نے اس دوہرے معیار پر پاکستانیوں‌ کی ذہنیت پر کافی تنقید کی ہے .

کوئی زیادتی کا واقعہ ہوجائے تو کہتے ہیں کدھر ہیں نام نہاد ”ریاستِ مدینہ“ کے امیرالمومنین؟ اور ریاستِ مدینہ ثانی الباکستانی کے امیرِ المومنین ریاستِ مدینہ کی تقلید میں فحاشی٫ بے راہ روی اور پردے پر بیان دیتے ہیں تو سب کو اپنی اپنی ”آزادی“ کی فکر پڑ جاتی ہے

Leave a reply