ریاست مدینہ کے قیام کی خاطر وزیرا عظم کا اہم قدم
ریاست مدینہ کے قیام کی خاطر وزیرا عظم نے اہم قدم اٹھا لیا.
باغی ٹی وی رپورٹ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبی کریمﷺکی حیات مبارکہ تمام انسانوں کےلیےمشعل راہ ہے،نبی کریمﷺکی حیات مبارکہ کاہرپہلوتاریخ میں محفوظ ہے،ملک کی جامعات میں سیرت چیئرز کا انعقاد کیا جا رہا ہے.جامعات میں سیرت چیئرزکےقیام کامقصدآپ کی حیات مبارکہ اوراسلام بارےجامع تحقیق ہے.،اقوام عالم میں اپنامقام حاصل کرنے کےلیےریاست مدینہ کےاصولوں پرچلناہوگا،پاکستان کوریاست مدینہ کی طرزپرڈھالنےکاخواب دیرینہ مشن ہے،
آزادی مارچ،مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات، وزیراعظم کا اپوزیشن کو سخت پیغام
دوسری طرف انہوں نے کہا ہے کہ آسان کاروبار سے متعلق ہمارے منشور کا ايک اور وعدہ پورا ہوا،پاکستان نے عالمی بینک کی رينکنگ ميں تاريخ کی سب سے بڑی بہتری حاصل کی،ايک سال ميں رینکنگ میں 28درجے بہتری آئی،