رشتہ کے تنازعہ پر لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
ایس پی رورل عثمان ٹیپو کی ہدایت پر ہومی سائیڈ یونٹ اور تھانہ کورال پولیس نے کارروائی کی ہے
ایک ہفتہ قبل رشتہ کے تنازعہ پر لڑکی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا راجہ حسین نامی شخص نے پولیس کو اطلاع دی محمد شہزاد جو میرا بھانجا ہے گھر کے اندر گھس کر میری بھتیجی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے اطلاع ملنے پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی
پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے وقوعہ میں ملوث ملزم کی گرفتار کا تحرک شروع کردیا تھانہ کورال پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی ہیومن ریسورسز بروئےکار لاتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا وجہ عناد محمد شہزاد نامی شخص مقتولہ سے رشتہ کرنا چاہتا تھا انکاری پر قتل کردیا ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن