روحانی علاج کے نام پر 600 خواتین اور بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر ملزم کو 99 برس قید کی سزا سنا دی گئی

"John of God” نے بچوں کی اسمگلنگ کا بھی وسیع پیمانے پر کام کیا ،وہ نوزائیدہ بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کرتا تھا ، اسکے لئے اس نے نوجوان لڑکیوں کو برازیل کے دور دراز کھیتوں میں بھیجتا وہاں کھیتی کا کام بھی کروایا جاتا اور ان کو بچے پیدا کرنے پر مجبور کیا جاتا، ان لڑکیوں سے جو بچے پیدا ہوتے تھے انکو فروخت کر دیا جاتا

جوہن آف گاڈ کی گرفتاری تب ہوئی جب ایک شخص نے درخواست دی کہ یورپ آسٹریلیا اور امریکہ کی خواتین نے اس سے پچاس ہزار ڈالر میں بچے خریدے، جوہن کے مداحوں میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن، ادکارہ شرلی میک لین،ماڈل نومی کیمبل، اور برازیل کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا شامل ہیں۔

جوہن ، برازیلی ریاست میں ایک چھوٹے سے گھر میں پیدا ہوا، تا ہم اس نے روحانی علاج کی وجہ سے شہرت پائی تھی، اس نے روحانی علاج کے لئے غیر ملکیوں کی مدد لی، جو اسے جوہن آف گاڈ کہتے ہیں، 2018 میں اسکا سیکنڈل سامنے آیا کہ نہ صرف وہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے بلکہ بچوں کی سمگلنگ بھی کرتا ہے،

جان آف گاڈ اپنی بقیہ زندگی سلاخوں کے پیچھے گزاریں گے،عدالت میں تین براعظموں کی خواتین پیش ہوئیں جنہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جوہن سے بچے خریدے ہیں، جو لڑکیاں بچے پیدا کرتی تھیں انکو دس برس بعد قتل کر دیا جاتا تھا،

لودھراں میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ،پولیس کا کاروائی سے گریز

دوران ڈکیتی ماں باپ کے سامنے حافظ قرآن بیٹی کے ساتھ درندوں کی زیادتی

سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج

تقریب کے بہانے بلا کر خاتون کے ساتھ ہوٹل میں اجتماعی زیادتی

Shares: