نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کا فیصلہ

نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی :مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا .‏کمیٹی کا روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کی ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا کیا .نجکاری کمیشن کو روز ویلٹ ہوٹل کا فنانشل ایڈوائزر تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی.

‏روز ویلٹ ہوٹل کو نجی پارٹی کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے چلایا جائے گا.‏روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہیں کی جائے گی.‏روز ویلٹ ہوٹل کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا.‏روز ویلٹ ہوٹل جوائنٹ وینچر پر چلانے کیلیےفنانشل ایڈوائزر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا .

Comments are closed.