رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کی نامزدگی پر اظہار خیال
پیپلز پارٹی میں پرچی کی روایت قائم ہو چکی ۔
چیرمین سے لیکر سندھ کے امتحانات تک پرچی چل رہی ہے ۔
عوام سے مسترد شدہ شخص کو بھی سن کوٹے پر کراچی پر مسلط کیا جا رہا ہے۔ کراچی شہر اس شخص کو اور پیپلز پارٹی کو مسترد کر چکا۔سیاسی شخص کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کی نامزدگی سے ثابت ہوا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہی ہے
پیپلز پارٹی براہ راست میئر کا انتخاب کروا لیں لگ پتہ جائیگا۔کراچی کو پیپلز پارٹی سے کوئی خیر کی امید نہیں۔