روسی خاتون صحافی کے ساتھ ایران نے کیا سلوک کیا .ایران نے روسی صحافی کو گرفتار کر لیا گیا
گرفتاری کے بعد رہا کردیا.یوزک نامی خاتون صحافی کو ایرانی سیکیورٹی حکام نے دو ہفتے پہلے گرفتار کیا تھا.
ایران نے روسی صحافی یولیا یوزک کو رہا کیا ہے۔ یوزک کو ایرانی حکام نے دو ہفتے پیشتر تہران پہنچنے پر حراست میں لیا۔
خاتون صحافی کی گرفتاری اور رہائی کی تصدیق تہران میں روسی سفارت خانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کی گئی ہے.
سفارتخانے نے مزید کہا کہ روسی وزارت خارجہ اور تہران میں روسی سفارت خانے کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ایران نے روسی شہری یولیا یوزک کی رہائی کا فیصلہ کیا۔
روسی صحافی جو کہ تہران سے روس کے لیے فارسی میں نشریات کرتی تھی اسے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا اور اس پر الزام تھا کہ وہ اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتی ہے.واضحرہے کہ اب یولیا یوزک کو واپس روس بھیج دیا گیا ہے.