مزید دیکھیں

مقبول

بھارت،رکشہ ڈرائیور نے دوستوں کے ساتھ ملکر 20 سالہ لڑکی کی عزت لوٹ لی

بھارت میں اوڈیشہ کے جاجپور قصبے میں ایک انتہائی...

بھارت سے کشیدگی، اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ

بھارت سے کشیدگی کے تناظر میں وزیرخارجہ محمد ...

بھارت کا پاکستان مخالف پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا بیانیہ بے نقاب

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے...

میئرکراچی تین روزہ دورے پر چین روانہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میئر شنگھائی گونگ...

پی ایس ایل 10،پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 14 ویں...

کرپشن کیس: سابق صدر نیشنل بینک عثمان سعید کو سزا سنا دی گئی

لاہور: سابق صدر نیشنل بینک عثمان سعید کو 10 سال کے لئے نااہل ،4 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے حکم دیا کہ مجرم کی زمینوں کو فروحت کر کے جرمانہ کی رقم ادا کی جائے جبکہ عدالت نے سابق صدر نیشنل بینک عثمان سعید کو 10 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔

فوجی قیادت کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی ،شیخ رشید

نیب ریفرنس کے مطابق بطور صدر نیشنل بینک عثمان سعید نے کروڑوں روپے کی کرپشن کی۔

عثمان سعید پر الزام تھا کہ اس نے قومی خزانے کو 3 ارب روپے کا نقصان پہنچایا اور یہ تمام کارروائی 2005 سے 2018 کے درمیان کی گئی۔ انہوں نے اپنی تعیناتی کے دوران 10 کمپنیوں کو 93 کروڑ 89 لاکھ 78 ہزار روپے کی رقم تقیسم کی اور اس کے علاوہ انہوں نے کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے 126 اکاؤنٹس بنائے جس سے قومی خزانے کو 3 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا،وزیراعظم

سینیٹ اجلاس: اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور،اپوزیشن ہار گئی ،حکومت جیت گئی

راوی اربن پراجیکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے: کامیابی کےبعد سندھ میں بھی نیاشہربسائیں…