اداکارہ سعیدہ امتیاز بھی جانتی ہیں خوب خبروں میں رہنے کا ہنر، وہ کچھ نہ کچھ ایسا کرتی اور بولتی رہتی ہیں کہ جس سے وہ خبروں میں آجاتی ہے ہیں خوب ڈسکس ہوتی ہیں، حال ہی میںانہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر لگائی جس میں ان کو چرچ میں کھڑے ہو کر دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے چرچ میںدعا مانگنے کی تصویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تو ان کی تو جیسے شامل ہی آگئی یا سمجھ لیجیے کہ وہ چاہتی تھیں کہ ڈسکس ہوں تو ٹھیک ویسا ہی ہوا.
ان مداحوں کو ان کی یہ حرکت پسند نہیں آئی اور انہوں نے لے لیا اداکارہ کو آڑھے ہاتھوں. کسی صارف نے کہا کہ شرم کرو مسلمان ہو تو کسی نے کہا کہ تم عیسائی ہو یا مسلمان ہمیںکھل کر تو بتائو. اس پر سعیدہ امتیاز آئیں میدان میں اورکہا کہ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ چرچ گئی تھی احترام میں میں نے بھی دعا مانگ لی ، بالکل اسی طرح جیسے میرا دوست میرے ساتھ مسجد میںجاتا ہے اور دعا مانگتا ہے. انہوں نے کہا کہ ہر مذہب امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے کسی کے بھی مذہب پر انگلی نہیں اٹھائی جانی چاہیے.
پھوپھو کو ہمیشہ برا ہی کہا جاتاہے فریحہ پرویز
مانی تم میرے ٹام ہینکس ہو حرا








