fbpx

صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی

صفر المظفر کا چاند دیکھنے کے لئے آج شام مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا-

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا۔رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں چاند نظر نہ آنے کے باعث محرم کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا اور یکم صفرالمظفر 1443 ہجری 9 ستمبر جمعرات کو ہوگی۔

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!