صحافی عمار مسعود کی والدہ روزے کی حالت میں اللہ سے جاملیں، انا للہ وا نا الیہ راجعون
باغی ٹی وی :صحافی اور کالم نگار عمار مسعود کی والدہ فوت ہوگئی ہیں . انا للہ وا نا الیہ راجعون ، ان کی ولدہ کی عمر 85 برس تھی وہ اردو اور فارسی ادب کی ماہر پروفیسر تھیں ، رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں وہ روزے سے تھیں . روزے کی حالت میں اللہ کے پاس جانے والی بزرگ خاتون کے بیٹے نے کہا ہے کہ قارئیں ان کے لیے دعا کریں. کہ اللہ انہیں جنت میں جگہ دے . موصوف دیر میں 92 نیوز سے بھی وابستہ ہیں ، سیاست اور دیگر موضوعات پر اپنے کالم لکھتے ہیں . ان کے کالم ، خبریں ، اور شارٹ سٹوریز جنگ اور آپ ڈاٹ کام پر بھی شائع ہوتی ہیںِ