لاہور:نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ‘دل نبی ﷺ پر نثار کرتے ہیں،ساحرعلی بگا کی آواز نے سحرقائم کردیا ،اطلاعات کے مطابق معروف نعت خواں ساحر علی بگا نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ‘دل نبی ﷺ پر نثار کرتے ہیں کا ہدیہ تبرک پیش کرکے سننے والوں کے دلوں کو سکون اورٹھنڈک پہنچا دی ہے
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
'دل نبی ﷺ پر نثار کرتے ہیں۔۔۔'
نعت خواں: ساحر علی بگا
شاعر: ریاض سہرودی
پروڈیوسر: سید اظہر فرید
ترتیب و پیشکش: میاں یوسف صلاح الدین#RamzanPakistan@sahiralibagga
1/2 pic.twitter.com/JmzPG55C12— PTV News (@PTVNewsOfficial) May 16, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق اس خوبصورت اوردلوں کو معطرکردیئے والی نعت کوبہت پیاری شکل دینے کا اعزاز ریاض سہروردی کو حاصل ہے ، جبکہ اس نعت کو اس خوبصورت انداز میں پیش کرنے میں سید اظہرفرید اورمیاں یوسف صلاح الدین کو حاصل ہے
اس وقت پی ٹی وی پراس نعت کو پیش کرنے کے بعد سوشل میڈیا پرنعت رسول مقبول اورنعت خواں ساحر علی بگا کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اوراچھے جملوں کے ساتھ اپنے اپنے خیالات کا اظہاربھی پیش کیا جارہا ہے