امریکی شیرنی کوکرناوائرس ہونے کے بعد لاہور کے چڑیا گھرمیں تھرتھلی مچ گئی،کروٹا ٹیسٹ شروع

0
30

لاہور:امریکی شیرنی کوکرناوائرس ہونے کے بعد لاہور کے چڑیا گھرمیں تھرتھلی مچ گئی،کروٹا ٹیسٹ شروع ،باغی ٹی وی کےمطابق لاہور کے چڑیا گھرمیں کام کرنے والے ملازمین کے کروناٹیسٹ کے لیے سیمپلز لیبارٹری بھیج دیئے گئے ہیں‌

باغی ٹی وی کے مطابق لاہور چڑیا گھر میں کام کرنے والے ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کا فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے چونکہ چند دن پہلے نیویارک کے چڑیاگھرکے ایک شیرکوکرونا وائرس ہوا تھا جس کے چرچے دنیا بھرمیں جاری ہیں

ذرائع کے مطابق لاہور چڑیا گھرانتظامیہ کی طرف سے کہاگیا ہے چونکہ بڑی تعداد میں ملازمین جانوروں کی دیکھ بھال کرتے ہیں اس لیئے ضروری ہےکہ اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ کہیں کرونا وائرس کے اثرات چڑیا گھر تو نہیں پہنچ گئے

Leave a reply