سانحہ 12 مئی،عدالت نے ایسا حکم دیا کہ سیاسی جماعتیں پریشان ہو گئیں

0
42

اے ٹی سی کراچی میں سانحہ 12مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نےمفرور 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،مفرور ملزمان میں عبدالباری کاکڑ،حبیب اللہ،مشتاق اور وکیل خان شامل ہیں،مقدمے میں پیپلز پارٹی، اے این پی اور جماعت اسلامی کے500کارکن شامل ہیں،

تفتیشی افسر نے ایک بار پھر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہلت مانگ لی ،عدالت نےمفرور ملزمان کو 21 اکتوبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا

اپنے ہی شوہر کے گھر ڈاکہ ڈالنے والی خاتون مبینہ آشنا سمیت گرفتار

لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا

واضح رہے کہ سانحہ بارہ مئی کو 12 برس ہوچکے ہیں، سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور حکو مت میں سابق چیف جسٹس افتخار چوھدری کی کراچی آمر پر کراچی کو بند کیا گیا تھا ، اس موقع پر تمام راستے بند تھے، افتخار چودھری کو کراچی ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا گیا تھا

فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی میں لڑکی کی موت، دو دوست گرفتار

12 مئی کو 52 افراد کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے.

پنجاب پولیس نے سندھ میں دو افراد مارے تو اہلکاروں کے ساتھ کیا ہوا؟

Leave a reply