وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میوہسپتال کی لفٹ میں پھنسنے والے 13 سالہ لڑکے فہد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے،
آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان
بلاول سے کب تک محبت رہے گی؟ شیخ رشید نے دلی خواہش بتا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نے جاں بحق لڑکے کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے جاں بحق لڑکے کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے، پنجاب حکومت متاثرہ خاندان کو10لاکھ روپے مالی امداد دے گی، انہوں نے کہا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق لڑکے کے سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،
آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟
عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی ہوگی، واضح رہے کہ مذکورہ لڑکا اپنے والد کی عیادت کیلئے ہسپتال آیا تھا تاہم لفٹ میں پھنسنے پر جاں بحق ہو گیا،