شارجہ کے شہزاد ے کی موت منشیات کے استعمال سے ہوئی ، برطانوی اخبار کا دعوی
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شارجہ کے فرمانروا اور اماراتی سپریم کونسل کے ممبر ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کی موت لندن میںواقع ہو گئی.برطانوی اخبار ” ڈیلی میل” نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ کہ شہزاد کے موت ڈرگ کی وجہ سے ہوئی ہے.
شارجہ کے فرمانروا اور اماراتی سپریم کونسل کے ممبر ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی سے ان کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کی وفات پر اہم شخصیات اور مختلف ملکوں کے سربراہان اور نمائندوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے.








