ریاض: خوشخبری ۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیرملکیوں کو سعودی عرب کی شہریت دینے کا فرمان جاری کردیا۔
#السعودية تعتزم تجنيس "المبدعين" والمتميزين في كل أنحاء العالم من علماء الطب والتقنية والعلوم الشرعية والكفاءات الثقافية والرياضية pic.twitter.com/Cp0NzXBsWc
— مشاريع السعودية (@SaudiProject) December 4, 2019
میڈیا رپورٹس کے مطابق معیشت کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے سعودی عرب کا دنیا بھر کے ذہین اور پیشہ ور افراد کی صلاحیتوں سے افاقا حاصل کرنے کے لئے انہیں سعودی عرب کی شہریت دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
کنعان چوہدری کی پاکستانی معیشت کے بارے میں پشین گوئی حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی
شاہی فرمان کے مطابق مختلف شعبوں میں ممتاز پیشہ ور افراد کے ساتھ ساتھ قابل تجدید توانائی جوہری،طب ،کمپیوٹر سائنس ، دواسازیمصنوعی ذہانت ، تیل ، روبوٹکس ، ماحولیات ،ہوا بازی، خلابازی ، ثقافت ، کھیل اور آرٹس میں مہارت رکھنے والوں لوگوں کو شہریت دی جاے گی۔