سعودی فوجی یرغمال بنا لیے گئے

0
34

حوثیوں نے سعودی فوجی اغوا کر لیے اور بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی بھی کیا ہے.

تفصیلات : برطانوی میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیاہے لیکن سعودی عرب سےاس کی تصدیق نہیں‌ سکی ،
یمن کے حوثی باغیوں نے بڑی تعداد میں سعودی قصبے نجران کے قریب سعودی فوجیوں کو پکڑنے اورفوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیاہے ۔حوثیوں کے دعوے کے مطابق ڈرون، میزائل اور فضائی دفاعی نظام کی مدد سے کیے جانے والے حملے میں دشمن فوج کی تین بریگیڈز کو تباہ کیا گیا۔حوثیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی فوجیوں کو سعودی فضائی حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل یمنی فوج اور اتحادی فورسز نے اس علاقے میں اعلان کیا تھا کہ وہ جرائم میں‌ملوث دیگر اہلکاروں کاروں نشانہ بائیں گے.
اس سے قبل عرب اتحاد کی افواج نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے الحدیدہ میں اتحادی فوج کی بمباری میں حوثیوں کے چار مراکز تباہ کر دیے ہیں

عرب اتحادیوں کی کاروائی ، یمن میں اہم حوثی کمانڈر ہلاک

حوثی ملیشیا کے ہاتھوں خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کے لرزہ خیز الزامات

حوثی باغیوں نے 23 ہزار بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کر لیا، رپورٹ

Leave a reply