اب سعودی خواتین سرحدوں کی حفاظت کریں گی ، محمد بن سلمان کا انوکھا فیصلہ
ریاض : اب سعودی خواتین بھی سعودی مردوں کی طرح فوج میں خدمات انجام دے سکتی ہیں، اس بات کا اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نئے حکم نامے میںکیا . محمد سلمان نے خواتین کو مزید آزادی دیتے ہوئے کہا کہ سعودی خواتین اب معاشرتی اور معاشی میدانوں کے علاوہ ملک کے لیے دفاع کے میدان میں خدمات انجام دے سکتی ہیں
پولیس افسرکے سرمیں جوئیں،دنیا حیران
ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ انہوں نے سعودی خواتین کو مزید حقوق دینے کے سلسلے میں کیے ہیں، اس سے پہلے سعودی عرب نے خواتین کو محدود طورپر ملک کے اندر سیکورٹی اور پرائیویٹ اداروں میں سارجنٹ کی حیثییت سے نوکری کرنے کی اجازت دے رکھی تھی ، تاہم تازہ حکم نامہ سعودی خواتین کو سرحدوں کی حفاظت تک لے آہا
28-29 اکتوبر کو ملک میںکیا ہونے جارہا ہے ، بڑی بری خبر آگئی
یاد رہے کہ اس سے قبل سعودی ولی عہد نے ایک حکم نامے کے تحت سعودی خواتین کو حقوق کے نام پر نہت زیادہ ازادی دے رکھی ہے، جس میں سعودی خواتین ڈرائیونگ کرسکتی ہیں، تنہا سفر کرسکتی ہیں اور بیرون ملک بھی بغیر محرم کے جاسکتی ہیں
خود کشی ایک خوفناک المیہ—-از– جویریہ چوہدری
یہ بھی یاد ہے کہ پچھلے ہفتے سعودی ولی عہد کی طرف سے جاری حکم نامے کے تحت خواتین کو کسی ہوٹل میں تنہا قیام کرنے اور بغیر محرم کے رات رکنے کا اجازت دے دی ہے ،سعودی عر ب کے ولی عہد کا یہ گمان ہے کہ خواتین کو آزادی دینے سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی اور ملک خوشخال ہوگا