سزائے موت کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سزائے موت کے مجرم کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جسٹس منظور ملک، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین پر مشتمل تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ انور جرم کے وقت نا بالغ تھا اور وہ 2001 کے صدارتی آرڈر کے فائدے کا حقدار ہے ۔جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی سربراہ بیرسٹر سارہ بلال نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انور کو بھائیوں کے ہمراہ 1993 میں گرفتار کیا گیا تھا ، تب اس کی عمر 17 سال تھی اور وہ 28 سال سے قید ہے، اسے 3 بار ہارٹ اٹیک ہوا جب کہ وہ جزوی طورپر مفلوج ہوچکا ہے،
عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ دیتے ہوئے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی
پنجاب کی لوکل حکومتوں کو کیوں ختم کیا گیا؟ چیف جسٹس کا استفسار
ڈسکہ ضمنی انتخابات، سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی امیدوار کو بڑا جھٹکا
مجھے پتہ چلے حلقہ میں یہ کام ہو رہا ہے تو میں ووٹ ڈالنے نہیں جاؤنگا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
سابق وزیراعلیٰ کیخلاف سوتیلی ماں کی درخواست،سپریم کورٹ نے کیا حکم دیا؟