سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

0
45

کراچی: تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کردیا پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کو ووٹ دیں گے ؟ صحافی کے سوال پر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دوں گا واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تین منحرف ارکان کی ان کے ہی ساتھی اراکین نے پٹائی لگائی تھی جس پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی

Leave a reply