لاہور میں‌ ڈاکٹروں کا احتجاج، سروسز کی اوپی ڈی بند

0
35

لاہور میں‌ ڈاکٹروں کا احتجاج، سروسز کی اوپی ڈی بند

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ڈاکٹروں نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا

لاہور کی سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں نے او پی ڈی میں کام چھوڑ دیا ہے، ڈاکٹروں و طبی عملے نے ہڑتال کر دی ہے، ڈاکٹر جیل روڈ پر بھی احتجاج کریں گے،گرینڈ ہیلتھ الائنس پاکستان کے زیر اہتمام احتجاج کی کال دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ او پی ڈی بند کرکے تمام ٍڈاکٹر پنجاب حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے احتجاج کریں گے

ڈاکٹروں کے احتجاج کے دوران آپریشن تھیٹر، ان ڈور، مکمل بند رہے گا،ڈاکٹر جیل روڈ پر ہونے والے احتجاج میں شریک ہوں گے اور اپنے حق میں حکومت سے مطالبہ کریں گے، اس دوران جیل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت معطلہو جائے گی

ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن کا کرونا سے بچاؤ کے لئے ڈاکٹر اسامہ شہید کے نام سے فنڈ کے قیام کا اعلان

محکمہ صحت کا انوکھا کارنامہ۔ ڈاکٹر حامد بٹ سروسز ہسپتال سے برطرف۔ ایم ایس کی ویڈیو لیک۔۔

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کو فرار کروانے والے پروفیسر محمود ایاز کے نئے کارنامے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سروسز ہسپتال کو مسلسل ایک منظم گروہ کی بلیک میلنگ کا سامنا ہے،اعلامیہ جاری

کرپشن کے انکشافات پر سروسز ہسپتال انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،نواز شریف کو فرارکروانے کے سوال پر نہ دیا جواب

سروسز ہسپتال میں کرونا مریضوں کے علاج میں کرپشن،ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کا پروفیسرکی ریٹائرمنٹ پر یوم تشکر منانے کا اعلان

Leave a reply