سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ ٹکٹوں کے فیصلوں کے لئے پارلیمانی بورڈ قائم کر دیا ہے

سابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی چیئرمین بلاول زرداری کی منظوری کے بعد پارلیمانی بورڈ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفیکشن کے مطابق بورڈ میں فریال تالپور، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو شامل کیا گیا ہے۔

پارٹی رہنما سید نیر بخاری، فرحت اللہ بابر بھی بورڈ کے ممبر نامزد کر دیئے گئے ہیں، تمام صوبائی صدور اور جنرل سیکرٹریز بھی عہدے کے لحاظ سے بورڈ میں شامل ہوں گے۔ پارلیمانی بورڈ سینٹ کے لئے پارٹی امیدواروں کی درخواستوں کا جائزہ لیکر ٹکٹ کا حتمی فیصلے کرے گا۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ قائم کر دیا۔ پارلیمانی بورڈ کے قیام کا نوٹیفکشین جاری کر دیا گیا ہے۔ بورڈ 11 ارکان پر مشتمل ہے اور وزیراعظم عمران خان پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔پارلیمانی بورڈ میں 3 صوبوں کے گورنرز اور 2 وزرائےاعلیٰ بھی شامل ہیں۔ 3 گورنرز میں شاہ فرمان، عمران اسماعیل اور چوہدری سرور شامل ہیں۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

وزیراعلیٰ عثمان بزدار، محمودخان، شاہ محمودقریشی، پرویزخٹک، اسدعمر، شفقت محمود، عامر کیانی اور شفقت محمود پارلیمانی بورڈکا حصہ ہیں۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے اتحادی امیدوار کامل علی آغا کو سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ دینےکی منظوری دی۔

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

Comments are closed.