سینیٹر مصطفیٰ‌ نواز کھو کھر بلاول بھٹو کے ترجمان کے عہدے سے مستعفیٰ ھو گئے، حالات بگڑگئے

0
44

اسلام آباد :سینیٹر مصطفیٰ‌ نواز کھو کھر بلاول بھٹو کے ترجمان کے عہدے سے مستعفیٰ ھو گئے، حالات بگڑگئے ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے بعد اب پیپلزپارٹی میں بھی دراڑیں پڑنی شروع ہوگئی‌ہیں ، پیپلزپارٹی کو بہت بڑا دھچکہ لگا ہے

ادھر پیپلزپارٹی کے چند ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھرکو مریم نواز کے لیے پارٹی قیادت کے استعمال پراعتراض تھا ، شاید ہی وجہ ہے کہ انہیں ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہو

یاد رہے کہ سینیٹرمصطفیٰ نوازکھوکھر پارٹی میں اپنا واضح موقف رکھنے کے حوالے سے بہت معروف جانے جاتے ہیں اورشاید یہی وجہ ہے کہ ان ان کا یہ اندازپارٹی کوپسند نہ آیا ہو

Leave a reply