سینیٹر شیری رحمان حکومت پر ٹوٹ پڑی

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان بجٹ کے حوالے سے پر تنقید۔حکومت اپنی نااہلی اور بدترین گورننس کو چھپانے کے لئے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا ذمہ دار آئی ایم ایف کو ٹھرا رہی ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر پارلیمانی نگرانی کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟ 90 دن میں نیا پاکستان بنانے والوں کو 1000 دن ہو گئے ہیں، کہاں ہے نیاپاکستان؟

‏نااہل سرکار اب بجٹ اجلاس میں مشکوک اعداد وہ شمار پیش کریں گی۔ حکومت بجٹ میں اہم اعدادوشمار کو چھپائیں گے۔تباہی سرکار پچھلی حکومتوں کو اپنی نااہلی کا ذمہ دار ٹھہرائے گی۔ اربوں روپے مالیت کا بلاواسطہ ٹیکسز ایک بار پھر غریب عوام پر عائد کیے جائے گے۔پیپلز پارٹی اس عوام دشمن بجٹ کو مسترد کردے گی۔

Comments are closed.