وزیر اطلاعت شبلی فراز نے اپوزیشن کو ابھی نندن سے تشبیہہ دیدی ،

0
48

وزیر اطلاعت شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا کہ ‏مولانا پیزا نہیں حلوہ کھاتے ہیں انہیں حلوہ ہی کھلائیں گے،اسلام آبادمیں احتجاج کی اجازت ہے،وزیراعظم نےاس پرٹویٹ بھی کیاہے،فیض آباددھرناکیس فیصلےمیں سپریم کورٹ کی ہدایات پرعملدرآمدکافروغ نسیم سےپوچھیں، 19جنوری کو پی ڈی ایم کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی،

وزیر اطلاعات شبلی فراز‏ نے مزید کہا کہ احتجاج کیلئے ایسی جگہیں مختص ہونی چاہییں جہاں مظاہرین احتجاج کرسکیں،
احتجاج کیلئے کوئی جگہیں مختص ہونی چاہییں، اپوزیشن کو اسلام آباد میں آکر احتجاج کرنے کی کھلی اجازت ہے،

حکومت اسلام آباد میں اپوزیشن کے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی، فیض آباد دھرنے میں عدالتی احکامات پر آپ فروغ نسیم سے سوال کریں،
چائے پانی کا انتظام تو ابھی نندن کیلئے بھی کیا تھا، پھر یہ تو ہمارے اپنے لوگ ہیں،

Leave a reply