سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم شخصیت نے پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ ملا لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینبیٹ انتخابات سے قبل حکومت کو بڑے جھٹکے کا سامنا کرنا پڑا ہے،

گزشتہ سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی تحریک انصاف کی اتحادی تھی تا ہم اب جماعت اسلامی حکومت یا پی ڈی ایم کسی کے ساتھ نہیں تھی بلکہ الگ تحریک چلا رہی تھی تا ہم اب سینیٹ الیکشن نے جماعت اسلامی کو اپوزیشن کے ساتھ جانے پر مجبور کر دیا

سینیٹ الیکشن میں جماعت اسلامی پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے گی، دوسری جانب خیبر پخونخواہ میں پی ڈی ایم سے خواتین کی نشست پر ووٹ لے گی

جماعت اسلامی اور پی ڈی ایم کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے ،خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہو گئی ،اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی،حکومت نے بلامقابلہ انتخاب کیلئے اپوزیشن کو 2 جنرل نشستیں دینے کی پیشکش کی تھی ،خواتین نشست کیلئے جماعت اسلامی بھی متحدہ اپوزیشن کا حصہ بن گئی جنرل نشست پر اے این پی، جے یو آئی اور ن لیگ کے امیدوار الیکشن لڑیں گے ٹیکنوکریٹ نشست پر پیپلزپارٹی اور خواتین نشست پر جماعت اسلامی کی امیدوار کو ووٹ دیا جائے گا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا

سینیٹ الیکشن سے قبل بلاول نے خیبر پختونخواہ میں دو وکٹیں‌ گرا لیں

پشاور میں پی ڈی ایم نمائندوں کے اجلاس میں لائحہ عمل طے پاگیا،دوسری جانب جماعت اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی سینیٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی کوووٹ دے گی،

Comments are closed.