نوازشریف کوپاکستان واپس بھیجیں مفرورشخص ہے،ادھرکوئی گنجائش نہیں:برطانوی ہائی کمشنر

0
41

اسلام آباد:ننوازشریف کوپاکستان واپس بھیجیں مفرورشخص ہے،ادھرکوئی گنجائش نہیں:برطانوی ہائی کمشنرنے حکومت کوبڑا فیصلہ کرنے کا پیغآم دے دیا ،ہائی کمشنرنے پاکستان سے رابطہ کرنے کا بھی مشورہ دے دیا

اطلاعات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنرنے اپنی حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ نوازشریف کو پاکستان واپس بھیج دے برطانیہ نوازشریف کی سیاسی چالوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ نوازشریف جوکچھ جمہوری حکومت کے خلاف یہاں برطانیہ میں بیٹھ کرسازشیں اورشرارتیں کررہے ہیں وہ پاکستان جا کرکریں ادھرانکے لیےکوئی گنجائش نہیں

شیخ رشید نے بھی برطانوی ہائی کمشنرکے اس مطالبے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی ہائی کمشنراپنی حکومت سے کہا ہے کہ نواز شریف کو ڈی پورٹ کریں،نواز شریف عدالتوں کو مطلوب ہیں،برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ نوازشریف کی حوالگی کے لئے درخواست دیں،

Leave a reply