شادی کے بہانے لڑکی سے زیادتی کرنے والے کو عدالت نے سنائی سزا

0
33

شادی کے بہانے لڑکی سے زیادتی کرنے والے کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی کے نام پر لڑکی سے دوستی اور زیادتی بعد ازاں شادی سے انکار پر لڑکی عدالت پہنچ گئی، عدالت نے لڑکی کے دوست کو سزا سنا دی

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا، ایل بی نگر کی ایک عدالت نے شادی کے نام پر لڑکی کو دھوکہ دینے والے ایک شخص کو تین سال کی سزا اور 10 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا ہے۔

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

صنعت نگر پولیس نے 2014 کے ایک مقدمہ میں چارج شیٹ داخل کی جس کے بعد عدالت نے فیصلہ سنای ۔ پولیس کے مطابق ملزم 24 سالہ راگھو انیل جو حفیظ پیٹ علاقے کا رہائشی تھا نے متاثرہ لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا ، دوستی کی اور سیر کے لئے گھمانے لے گیا، دوران سیر لڑکے نے لڑکی کی مرضی کے برعکس اسکے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں زیادتی کی اور بعد ازاں شادی سے انکار کر دیا

واقعہ کے بعد لڑکی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پولیس سٹیشن پہنچی اور مقدمہ درج ہوا، عدالت نے چھ برس بعد فیصلہ سنایا.

ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ، پولیس کی کاروائی، ملزمان کو کیا گرفتار

Leave a reply