شادی شدہ خاتون کے ساتھ نو افراد کی اجتماعی زیادتی

0
250
crime

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اوربچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی نشانہ بنایا گیا ہے، واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا، شادی شدہ خاتون کو 9 افراد نے باری باری ایک دوسرے کے سامنےزیادتی کا نشانہ بنایا، خاتون کا کہنا ہے کہ انکا ایک قریبی رشتے دار دوائی دلانے کے بہانے گھر سے لے گیا تھا،دوائی کے بہانے عمران نامی شخص نے بے ہوشی کا انجکشن لگایا جس کے بعد میرے ساتھ زیادتی کی گئی،عمران نامی ملزم نے مجھے دو دن قید رکھا اسی دوران مختلف اوقات میں‌میرے ساتھ زیادتی کی گئی،خاتون کے مطابق موقع ملنے وہ وہاں سے فرار ہوئی اور مقدمہ درج کروانے پہنچ گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو میڈیکل کےلیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سابق رکن اسمبلی کے بیٹے کے ہاتھوں خاتون کی عصمت دری،بنائیں فحش ویڈیو

مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار

شہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

یونیورسٹی میں فحش ویڈیوز اور مبینہ نشے کی فروخت،عدالت میں درخواست دائر

کالج کی طالبات نے ساتھی طالبات کی واش روم میں فحش ویڈیو بنا کر وائرل کردیں

محکمہ صحت لاہور کا کمال،سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

Leave a reply