شفاف لکڑی بالکل شیشے کی طرح
سویڈن کے سائنسدانوں نے لکڑی سے شفاف شیشے جیسا میٹریل تیار کیا ہے جو تعمیرات کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے اسٹاک ہوم کے ٹی ایچ رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے لکڑی سے حاصل۔شدہ اجزاء سے شفاف میٹیریل بنایا ہے جس سے مستقبل میں مہنگے اور بھاری بھرکم شیشوں کی جگہ ہلکی پھلکی لکڑی سے بنے شیشے کیے جا سکیں گے اسی طرح گھر میں۔زیادہ روشنی کے لیے اس میٹیریل کی دیواریں بھی بنانا ممکن ہوگا اور شمسی سیل کی۔حامل کھڑکیاں بھی تیار کی جا سکیں گی اس کے علاوہ روشنی سیو کر کے اس سے بجلی بنانے کے لیے بھی استعمال کرنا ممکن ہوگا اگرچہ یہ بالکل شفاف نہیں لیکن اس میں روشنی جمع کی۔جا سکتی ہے سب سے اہم اور حیران کن بات یہ ہے کہ اس کہ تیاری میں خرچ بھی بہت کم۔آتا ہے سائنسدانوں کے مطابق اس پر بہت بڑے سولر بھی بنائےجا سکتے ہیں اس کی تیاری کے لیے ہلکی پھلکی بالسالکڑی سے ایک مادہ لگنن ہٹایا گیا اور اس طرح لکڑی کو شفاف بنایا گیاہے لگنن کے ہٹتے ہی لکڑی سفید ہو گئی اس کے بعد اس پر نینو سطح پر مزید کم۔کر کے اس پرپلیکسی شیشہ لگایا گیا جس سے روشنی لکڑی کے آرپار گزرنے لگی
شفاف لکڑی بالکل شیشے کی طرح
Latest from خواتین

بھوت یا انسان؟ ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی عورتوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ بتا دیا
بھوت یا انسان؟ ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی عورتوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ بتا دیا،انہوں نے کہا کہ اگر بھارت میں خواتین کو

فریج میں ٹشو رول رکھنے کے حیران کن نتائج
ٹشو رول صفائی کے علاوہ کئی طریقوں سے استعمال کئے جا سکتے ہیں ٹشوزکو صفائی کے علاوہ حیرت انگیز طریقوں سے بھی استعمال کیا

غذائیں اور مشروبات جو گرمی میں راحت پہنچاتے ہیں
گرمیوں میں موزوں غذاؤں کا انتخاب کر کے ہم جسم کو پانی کی کمی سے محفوظ، ہلکا پھلکا، ٹھنڈا اور قوت بخش رکھ سکتے

قربانی کا گوشت کتنے عرصے تک فریز کر سکتے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا گوشت 2 سے 3 ہفتوں تک فریز کر سکتے ہیں- باغی ٹی

چائے میں دودھ پہلے ڈالنا چاہیئے یاپانی ؟ماہرین نے اس بحث کا حل نکال لیا
چائے میں دودھ پہلے ڈالنا چاہیئے یا پانی ؟ سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چائے کے عالمی دن کے موقع