مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کا آئی ٹی برآمدات میں اضافے کا خیرمقدم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی...

ہم چین کے ساتھ بہترین ڈیل کرنے جا رہے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ...

پی ایس ایل 10: پشاور نےملتان کو 120 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں میچ میں ملتان سلطانز...

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی پہنچ چکی ہے

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو رہی ہے، لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ شہباز شریف کی درخواست پرسماعت کررہاہے، شہباز شریف کی وکلا سے کمرہ عدالت میں مشاورت ہوئی

نیب نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردکرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عدالت میں کہا کہ شہباز شریف کیخلاف اسٹیٹ بینک سے شکایت موصول ہونے پرانکوائری کی، شہباز شریف نے 2008 سے 2018 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے،

https://twitter.com/MianAbbas_/status/1307942021697601542

عدالت پہنچنے پر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اے پی سی میں عوام کی بات کی،میں نے آل پاڑٹیز کانفرنس میں عوام کی نمائندگی کی، میں نے اے پی سی میں مہنگائی اوربے روزگاری سے متعلق بات کی،میں نے اے پی سی میں ادویات کے مہنگے داموں فروخت کی بات کی،

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

صحافی نے شہباز شریف کو سوال کیا کہ کیا عوام آپ کو یاد کرتی ہے، جس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ عوام یاد کر رہی ہے کہ نہیں آپ نے ضرور یاد رکھا ہوا ہے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan