شہباز شریف کی آج پھر ہو گی نیب میں پیشی

0
41

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نیب میں آج پیشی ہے

شہباز شریف فیملی کو 10 کمپنیوں سے کتنے پیسے بھیجے گئے؟ نیب نے رپورٹ جمع کروا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی آج نیب میں ایک اورپیشی ہے، نیب نے شہبازشریف کوآج طلب کررکھا ہے ،شہبازشریف کوآمدن سےزائداثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا،لاہورویسٹ مینجمنٹ کرپشن کیس میں بیان ریکارڈ کرانےکے لئے بھی طلب کیا گیا ہے،5جولائی کی پیشی میں شہبازشریف نیب ٹیم کومطمئن نہیں کرسکے تھے،نیب ٹیم اثاثہ جات اوربینک اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشنزکے حوالہ سے تحقیقات کر رہی ہے

خواجہ آصف کیخلاف ثبوت کمیشن کو دوںگا، مریم کی بھی تحقیقات کریں گے. عثمان ڈار کا اعلان

واضح رہے کہ شہباز شریف پر اس کے علاوہ اور بھی کیسز ہیں ان میں‌صاف پانی پراجیکٹ ،رمضان شوگرملز سمیت کئی اور بھی کیسز کا سامنا ان دنوں میاں شہباز شریف کو کرنا پڑرہا ہے.

مریم نواز کے لئے بڑی مشکل، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

حکومت کا وقت ختم، یہ اعلان کس نے کر دیا، اہم خبر آ گئی

نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ،نیب نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہےکی ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ درست نہیں تھا، شہباز شریف نیب کی تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش کررہے ہیں .

Leave a reply