دورہ انگلینڈ،شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ سے تلخ کلامی ہوئی تھی

0
128
shaheen yousaf

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر کوچز سے مبینہ طور پر برے رویےکے الزام کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں

شاہین آفریدی نے دورہ انگلینڈ کے دوران مبینہ طور پر بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخ کلامی کی تھی تا ہم بعد میں غلطی پر شاہین‌آفریدی نے محمد یوسف سے معافی مانگ لی تھی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈنگلے میں شاہین کی بولنگ پریکٹس کے دوران محمد یوسف نو بالز کی نشاندہی کر رہے تھے، محمد یوسف کی جانب سے بار بار نشاندہی پر شاہین آفریدی سیخ پا ہو گئے اور بولے کہ مجھے ابھی پریکٹس کرنے دیں، بیچ میں نہ بولیں،

شاہین آفریدی کی جانب سے محمد یوسف کے ساتھ تلخی کے واقعہ پر ٹیم مینجمنٹ نے شاہین آفریدی کی سرزنش کی تھی، شاہین آفریدی نے ٹیم کے سامنے اپنے رویے پر محمد یوسف سے معافی مانگ لی تھی،معافی کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے معاملے کو نمٹا دیا تھا۔

بھارت سے میچ ہارنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے ڈریسنگ روم میں بدتہذیبی کی تھی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے مطابق شاہین شاہ آفریدی بدتہذیبی کرتے ہیں،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو شاہین آفریدی کے حوالہ سے رپورٹس موصول ہو گئی ہیں،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ اسٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا، ڈسلپن کی خلاف ورزیاں بھی ہوئیں لیکن مینجمنٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

موجودہ بجٹ معیشت، عوام ،ملک کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں

اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

Leave a reply