لاہور:شاہد آفریدی کی خدمت انسانیت کوششوں کی بڑی پزیرائی ، باقاعدہ ایک ٹرینڈ بن گیا ،باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان ، سٹارکھلآڑی شاہد آفریدی کی جانب سے مستحق افراد کے لیے خدمت انسانیت کے جزبے کو بہت سراہا جارہا ہے
#ShahidAfridi
This is the man whose pic i always keep in my school bag bcz that was one thing closest to me😉🙈
From childhood to till date @SAfridiOfficial you r my Hero……And always be…. #DonateKaroNa pic.twitter.com/OJJvtAusbn— jas (@personnomore) May 16, 2020
ذرائع کے مطابق ٹویٹرپرباقاعدہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے اوربڑی تعداد میں صارفین #DonateKaroNa کو ہی اپنے پیغامات کا مرکزی جملہ بنارہے ہیں، دوسری طرف یہ بھی دیکھا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پربھی شاہد آفریدی کی تنظیم کی طرف سے غریب عوام کی خدمت کے اس جزے کو بہت سراہاجارہا ہے
The Iron Man @SAfridiOfficial who worked day and night to reach as many poor people as possible across pakistan to provide them "Rashan" and other necessities. He loves his nation and his nation loves him.#ShahidAfridi #DonateKaroNa pic.twitter.com/J8ZOFiFaR8
— Waleed Ahmad (@waleediffi358) May 15, 2020
ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے ایک تنظیم بنا رکھی ہےجو غریب اورپریشان حال لوگوںکیخدمت کرتی ہے اوران کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کی بھرپورکوشش کرتی ہے