شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد نے ان کی صحت سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کر دیا۔وکیل خواجہ نوید احمد کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو کورونا ہو گیا ہے۔ وکیل نے درخواست میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی نہیں آ سکے، ان کو حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور کراچی کی احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوسکے، مسیحی برادری سے تعلق رکھنے کرسمس کیک لے کر آئے تھے، شاہد خاقان عباسی کے وکیل کو کیک کاٹنا پڑا pic.twitter.com/vfW8HGBop4
— Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) December 24, 2022
خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے سبب کراچی کی احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوسکے جب کہ مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے کرسمس کیک لے کر آئے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے وکیل کو کیک کاٹنا پڑا ہے. جبکہ سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کی پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے بھی اس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
گورنرپنجاب آج رات وزیراعلیٰ کوڈی نوٹیفائی کرنیکا ڈیکلریشن جاری کرینگے:رانا ثناء اللہ
گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کوڈی نوٹیفائی کردیا
پرویز الہی سبکدوش، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ
میگ لیننگ پاکستان کے خلاف ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گی
رباط میں اسلامی مخطوطات کی بین الاقوامی نمائش شروع