شاہ محمود قریشی کا کشمیر ریلی میں مارچ
باغی ٹی وی : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دیگر سیاستدانوں کے ہمراہ کشمیریوںسے اظہار یجہتی کے لیے ریلی سے مارچ کااس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں.
ان کاکہنا تھا کہ ہمارے سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں مگر کشمیر ایشو پر قوم متحد ہے، ہمیں دنیا کو باور کرانے کی ضرورت ہے ہمارا کشمیریوں سے وعدہ ہے انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
وزیر خارجہوو دیگر سیاستدانوں کا کشمیر مارچ#Pakistan #KashmirSolidarityDay @SMQureshiPTI pic.twitter.com/vq4FY6P9yD
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 5, 2021
انہوں نے کہا کہ آج جتنی تنقید بھارت اور مودی پر ہو رہی ہے پہلے کبھی نہیں ہوئی، فیٹف میں پاکستان گرے لسٹ سے بھی نکل جائیگا، ہم نے بہت اقدامات کئے ہیں اور دنیا کو مطمئن کیا ہے، روس سے تعلقات کا مقصد کسی نئے دھڑے میں جانا نہیں، امریکہ کیساتھ عبوری تعلقات نہیں مستحکم تعلقات کے خواہاں ہیں